اسلام آباد۔13جولائی (اے پی پی):کھاد کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران کھاد کی درآمدات میں 37.4 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ مئی 2022 کے دوران 12.9 ارب روپے کی کھاد درآمد کی گی جبکہ مئی 2023 کے دوران …
کھاد کی درآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37.4 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13جولائی (اے پی پی):کھاد کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران کھاد کی درآمدات میں 37.4 فیصد کمی ہوئی ہے ۔
مئی 2022 کے دوران 12.9 ارب روپے کی کھاد درآمد کی گی جبکہ مئی 2023 کے دوران درآمدات کا حجم 8.08ارب روپے رہا ۔ اس طرح کھاد کی درآمد میں سالانہ بنیادوں پر 37.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








