کیرولینا پلسکووا نے ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

لندن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) کیرولینا پلسکووا نے ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو ہرایا، یہ ان کا رواں سال تیسرا ٹائٹل ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ایسٹ بورن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر …

لندن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) کیرولینا پلسکووا نے ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو ہرایا، یہ ان کا رواں سال تیسرا ٹائٹل ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ایسٹ بورن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave a Reply