کینیڈا میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستان ٹوررزم کانفرنس منعقد کرے گا

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) کینیڈا میں پاکستان کے سفیر طارق عظیم نے کہاہے کہ کینیڈا میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان ٹوررزم کانفرنس کاانعقاد کرے گا۔ انہوںنے یہ بات پی ٹی بی سی کے مینجنگ ڈائریکٹر عبدالغفور کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کے کانفرنس میں شرکت کے لئے کینیڈا آئے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply