اوٹاوا ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) کینیڈا نے میانمار میں حکومتی و فوجی جارحیت کے باعث بنگلہ دیش ہجرت کرنے والے روہنگیامسلمانوں کے لیے انسانی بنیادوں پر اڑھائی ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی بین الاقوامی ترقی کے امور کی وزیر ماری کلاڈ بی باو نے اعلان کیا ہے کہ یہ امداد مہاجرین کی فوری ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت …
کینیڈا کی روہنگیا مسلمانوں کے لیے اڑھائی ملین ڈالر کی امداد

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) کینیڈا نے میانمار میں حکومتی و فوجی جارحیت کے باعث بنگلہ دیش ہجرت کرنے والے روہنگیامسلمانوں کے لیے انسانی بنیادوں پر اڑھائی ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی بین الاقوامی ترقی کے امور کی وزیر ماری کلاڈ بی باو نے اعلان کیا ہے کہ یہ امداد مہاجرین کی فوری ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔








