ٹورنٹو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) بوئنگ کمپنی نے ایک ریسرچ کے نتیجے میں اعلان کیا ہے کہ کمپنی کینیڈا کی معیشت میں ہر سال 3 ارب ڈالر کا حصہ ڈالتی ہے۔ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ملک بھر میں 17,000 لوگوں کو روزگار مہیا کرتی ہے۔ اور بالواسہ یا بلا واسطہ کینیڈا کی معیشت میں 4 بلین کینیڈین ڈالر کی سرمایہ داری کرتی ہے
کینیڈا کی معیشت میں بوئنگ کا حصہ سالانہ 3 ارب ڈالر
مزید خبریں