گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات 13 فیصد کے ساتھ 25 ارب ڈالر، درآمدات 15 فیصد اضافے کے ساتھ 56 ارب ڈالر ہو گئیں، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملکی برآمدات میں 13 فیصد جبکہ درآمدات میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال برآمدات کا حجم 25 ارب ڈالر رہا ہے جبکہ درآمدات 56 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے لئے ملک کا تجارتی خسارہ 31ارب ڈالر تک بڑھ …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملکی برآمدات میں 13 فیصد جبکہ درآمدات میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال برآمدات کا حجم 25 ارب ڈالر رہا ہے جبکہ درآمدات 56 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے لئے ملک کا تجارتی خسارہ 31ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔