گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں 13.54 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں 13.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران موٹرسپرٹ کی پیداوارمیں 18.31اور جیٹ فیول آئل کی پیداوارمیں 0.77 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ہائی سپیڈڈیزل کی پیداوارمیں 14.72 ، ڈیزل کی پیداوارمیں 28.59 جبکہ فرنس آئل کی پیداوارمیں 9.33فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔