گوادرشہراوربندرگاہ کی ترقی سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کو فائدہ پہنچے گا چین کے سفیریاﺅجنگ

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیریاﺅجنگ نے کہاہے کہ چین کی حکومت گوادرشہراوربندرگاہ کوترقی دینے میں پرعزم ہے۔ پیر کوگوادرمیں دوروزہ بین الاقوامی ایکسپوکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادرشہراوربندرگاہ کی ترقی سے نہ صرف مقامی افراد بلکہ بلوچستان اورپاکستان کو مجموعی طورپرفائدہ پہنچے گا اورمقامی لوگوں کوروزگارکے مواقع فراہم ہوں گے۔