گورنرخیبرپختونخوا کا پشاورصدربم دھماکے کی مذمت ایل آرایچ کادورہ،بم دھماکہ زخمیوں کی عیادت

پشاور۔05جنوری (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے پشاورصدرکے بم دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکادورہ کیا۔گورنرخیبرپختونخوانے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہاکہ ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بم دھماکہ کے زخمیوں کو بروقت تمام تر طبی ادویات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج معالجہ میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے اس موقع پر زخمیوں کی جلد صحت …

پشاور۔05جنوری (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے پشاورصدرکے بم دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکادورہ کیا۔گورنرخیبرپختونخوانے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہاکہ ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بم دھماکہ کے زخمیوں کو بروقت تمام تر طبی ادویات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج معالجہ میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے اس موقع پر زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے بم دھماکہ واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی۔

مزید خبریں