گورنرسندھ کا مٹیاری میں گھر کی دیوار گرنے سے 4بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

57
گورنرسندھ کی خیبرمیں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

کراچی۔ 13 اپریل (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مٹیاری میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

ہفتہ کو جاری اعلامیہ میں گورنرسندھ نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ پر سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔