گورنر خیبرپختونخوا سے بند کورائی کے معززین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا سے بند کورائی کے معززین کے وفد نے ملاقات کی ،وفد میں رمضان بلوچ ، سعید بلوچ اور دیگر شامل تھے۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عمرہ کی سعادت کے حصول پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں بند کورائی گرڈ کو اپ گریڈ کرنے سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر گورنر خیبرپختونخوا کی …

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا سے بند کورائی کے معززین کے وفد نے ملاقات کی ،وفد میں رمضان بلوچ ، سعید بلوچ اور دیگر شامل تھے۔

منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عمرہ کی سعادت کے حصول پر مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں بند کورائی گرڈ کو اپ گریڈ کرنے سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر گورنر خیبرپختونخوا کی دلچسپی اور کوششوں کو سراہا گیا۔

مزید خبریں