گورنر خیبرپختونخوا سے ضلع پہاڑ پور کے گاؤں مٹھاپور کے نوجوان سید امیر حسین شاہ زیدی کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا سے ضلع پہاڑ پور کے گاؤں مٹھاپور کے نوجوان سید امیر حسین شاہ زیدی کی ملاقات

پشاور۔ 11 مئی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز ضلع پہاڑ پور کے گاؤں مٹھاپور کی نوجوان سید امیر حسین شاہ زیدی سے ملاقات کی ۔گورنر ہائوس پشاور تر جمان کے مطابق ملاقات میں تحصیل اور بالخصوص یونین کونسل لاڑ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بلاک کارڈز کی بحالی اور نادرا موبائل وین کی فراہمی پر گفتگو کی گئی ۔انہوں نے ضلع پہاڑ پور میں تحصیل سطح پر نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کا دائرہ کار بڑھانے پر گورنر کا شکریہ ادا کیا۔