اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور دیگر راہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر گورنر نے مرحومہ کی مغفرت …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد

مزید خبریں
اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور دیگر راہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر گورنر نے مرحومہ کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








