گورنر خیبرپختونخوا کا اعجاز الحق برلاس کی وفات پر اظہار تعزیت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی مظہر برلاس کے بڑے بھائی اعجاز الحق برلاس کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنےتعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی مظہر برلاس کے بڑے بھائی اعجاز الحق برلاس کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنےتعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔