گورنر خیبرپختونخوا کا ایبٹ آباد پریس کلب کے سینئر ممبر سید اعجاز حسین شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
گورنر خیبرپختونخوا کا ایبٹ آباد پریس کلب کے سینئر ممبر سید اعجاز حسین شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 15 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایبٹ آباد پریس کلب کے سینئر ممبر سید اعجاز حسین شاہ کی اہلیہ اور ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری سید کمال حسین شاہ کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔تر جمان گورنر ہاوس پشاور کے مطابق انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کے لئےصبر جمیل کی دعا کی۔