پشاور۔ 21 دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی جمشید خان کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سینئر صحافی جمشید خان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں