پشاور۔10اگست (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے چمن میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجہ میں بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے دلی رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے دھماکہ …
گورنر خیبر پختونخوا کا چمن میں بم دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں
پشاور۔10اگست (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے چمن میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجہ میں بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے دلی رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے دھماکہ کے زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔








