گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض نے ملاقات کی۔
گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض نے ملاقات کی۔
اتوار کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور آمدہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پیپلز پارٹی کے تنظیمی معاملات پر بھی مشاورت کی گئی۔







