اسلام آباد ۔ 07 مئی (اے پی پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین اور مردوں کے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے حمیدی ہال میں کھیلے گئے خواتین ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو 28-12 سے شکست دی، مردوں کی تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان پولیس کو ایک …
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین اور مردوں کے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 مئی (اے پی پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین اور مردوں کے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے حمیدی ہال میں کھیلے گئے خواتین ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو 28-12 سے شکست دی، مردوں کی تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان پولیس کو ایک سخت مقابلے کے بعد 28-27 گول سے شکست دی، خواتین کے ایونٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا








