اسلام آباد ۔ 23جولائی (اے پی پی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر سمیت کمیشن سے غیرمنظور شدہ جامعات میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی ہے اور طالب علموں اور والدین کو خبردار کیا ہے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر سمیت کمیشن سے غیرمنظور شدہ جامعات میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی