ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیرغور نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

85
سینٹ الیکشن اوپن ہو یا سیکرٹ، ہم نہ تو کسی کو پیسے لینے دیں گے اور نہ ہی کسی کو پیسے لیکر کسی کو ووٹ دینے دیں گے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین
سینٹ الیکشن اوپن ہو یا سیکرٹ، ہم نہ تو کسی کو پیسے لینے دیں گے اور نہ ہی کسی کو پیسے لیکر کسی کو ووٹ دینے دیں گے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیرغور نہیں ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیااور بعض ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں آرہی تھیں کہ حکومت ہفتہ وار چھٹی ہفتہ اور اتوار سے تبدیل کرکے جمعرات کو ہاف ڈے اور جمعہ کو مکمل تعطیل کرنے جاری رہی ہے۔