اسلام آباد ۔08 ستمبر(اے پی پی)شرح تعلیم کے فروغ اور ناخواندگی کے خاتمہ کے لئے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 4 فیصد کے مساوی بجٹ مختص کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان میں گشتہ کئی سال سے شرح تعلیم 58 تا 60 فیصد کے درمیان ہے جس میں اضافے کے لئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کو خواندگی کا بین الاقوامی دن منایا گیا جو ہر سال اقوام …
ہمیں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے شرح خواندگی کو 100 فیصد تک بڑھانے کے لئے کام کی رفتار تیز کرنے کی ضر ورت ہے،سینیٹڑ رازینہ عالم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔08 ستمبر(اے پی پی)شرح تعلیم کے فروغ اور ناخواندگی کے خاتمہ کے لئے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 4 فیصد کے مساوی بجٹ مختص کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان میں گشتہ کئی سال سے شرح تعلیم 58 تا 60 فیصد کے درمیان ہے جس میں اضافے کے لئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کو خواندگی کا بین الاقوامی دن منایا گیا جو ہر سال اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ رواں سال خواندگی کے عالمی دن کا موضوع ”خواندگی و ہنرمندی کی ترقی“ منتخب کیا گیا ہے۔ خواندگی کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی) نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت (یونیسکو)، جاپان کے بین الاقوامی تعاون کے ادارے (جائیکا) اور وفاقی وزارت تعلیم و تربیت کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا








