پشاور۔30دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ضلع ہنگوکابہت جلددورہ کروںگااورہنگومیںبجلی اورگیس کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کریںگے۔انہوںنے کہاکہ کارکن ورکرزکنونشن کی تیاری کریں،کارکن پارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیںانہیںکبھی مایوس نہیںکرینگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے سابق ممبرصوبائی اسمبلی اورضلع ہنگوکے مسلم لیگ ن کے صدرفریدمفکرکی قیادت میں100 رکنی وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پروفدکے ارکان نے انجینئرامیرمقام کوضلع ہنگوآنے کی دعوت جسے انجینئرامیرمقام نے قبول کرلیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ دورافتادہ اورپسماندہ علاقوںکی …
ہنگومیںبجلی اورگیس کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کریںگے،امیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔30دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ضلع ہنگوکابہت جلددورہ کروںگااورہنگومیںبجلی اورگیس کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کریںگے۔انہوںنے کہاکہ کارکن ورکرزکنونشن کی تیاری کریں،کارکن پارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیںانہیںکبھی مایوس نہیںکرینگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے سابق ممبرصوبائی اسمبلی اورضلع ہنگوکے مسلم لیگ ن کے صدرفریدمفکرکی قیادت میں100 رکنی وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پروفدکے ارکان نے انجینئرامیرمقام کوضلع ہنگوآنے کی دعوت جسے انجینئرامیرمقام نے قبول کرلیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ دورافتادہ اورپسماندہ علاقوںکی تعمیروترقی موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیحی ہے،کارکن فخرکریں کہ انکاتعلق ایک ایسے سیاسی جماعت سے ہیںکہ جس سے قائد محمدنوازشریف نے پاکستان کی تقدیربدل دی جسکا منہ بولتاثبوت اقتصادی راہداری کااجراءہے۔








