یاسین ملک کی سیاسی قائدین،کارکنوں اور شہریوں کی غیر قانونی نظربندی کی مذمت

سرینگر ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ انتظامیہ کی طرف سے سیاسی قائدین، کارکنوںاور عام شہریوں کی نظربندی کو طول دینا اور اس سلسلے میں عدالتی احکامات کو خاطرمیں نہ لانا ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ پارٹی کے …

سرینگر ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ انتظامیہ کی طرف سے سیاسی قائدین، کارکنوںاور عام شہریوں کی نظربندی کو طول دینا اور اس سلسلے میں عدالتی احکامات کو خاطرمیں نہ لانا ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ پارٹی کے نائب چیئرمین ایڈوکیٹ بشیر احمد بٹ اور شوکت احمد بخشی کو رہائی کے عدالتی احکامات کے باوجود رہانہیں کیا جارہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ دونوںرہنماﺅں کو حال ہی میں رہاکیاگیا تھا تاہم انہیںدوبارہ گرفتار کر کے راج باغ اور بمنہ پولیس اسٹیشنوںمیں غیر قانونی طورپر نظربند کردیاگیا ہے ۔

Leave a Reply