سرینگر ۔ 2 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوںکو انصاف دلانے کیلئے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ مشترکہ قیادت نے نظر بندوں کی سینٹرل جیل سرینگر سے جموں …
یاسین ملک کی قیادت میں وفد کی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ سے ملاقات

مزید خبریں
سرینگر ۔ 2 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوںکو انصاف دلانے کیلئے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ مشترکہ قیادت نے نظر بندوں کی سینٹرل جیل سرینگر سے جموں کی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک انتقامی کارروائی قرار دیا۔








