یمن میںہیضے سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ ہو سکتی ہے، آئی سی آر سی

جنیوا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یمن میں ممکنہ طور پر ہیضے سے متاثرہ افراد کی تعداد سال کے اختتام تک 7 لاکھ سے زائد ہو سکتی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن میں تقریباً 3 لاکھ 70 ہزار افراد کا ہیضے کے مرض میں لاحق ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک میں طویل خانہ جنگی …

جنیوا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یمن میں ممکنہ طور پر ہیضے سے متاثرہ افراد کی تعداد سال کے اختتام تک 7 لاکھ سے زائد ہو سکتی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن میں تقریباً 3 لاکھ 70 ہزار افراد کا ہیضے کے مرض میں لاحق ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک میں طویل خانہ جنگی کی وجہ سے حفظان صحت کی صورت حال بگڑ گئی ہے۔

Leave a Reply