کراکس ۔ 31 اگست (اے پی پی)یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کو آرڈینیٹر جمی مک گلڈریک نے تصدیق کر دی ہے کہ یمن میں اٹھارہ مہینے سے جاری جنگ میں ہزار افراد مارے گئے ہیں۔اس سے پہلے یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اوراس کے اتحادیوں کے حملوں میں دس ہزار افراد مارے گئے ہیں لیکن اقوام متحدہ کی جانب سے مرنےوالوں …
یمن کی جنگ میں دس ہزار افراد مارے گئے ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
کراکس ۔ 31 اگست (اے پی پی)یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کو آرڈینیٹر جمی مک گلڈریک نے تصدیق کر دی ہے کہ یمن میں اٹھارہ مہینے سے جاری جنگ میں ہزار افراد مارے گئے ہیں۔اس سے پہلے یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اوراس کے اتحادیوں کے حملوں میں دس ہزار افراد مارے گئے ہیں لیکن اقوام متحدہ کی جانب سے مرنےوالوں کی تعداد چھے ہزار بتائی جا رہی تھی- تاہم اب یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر جمی مک گلڈریک نے صنعا میں پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یمن میں اسپتال کے ذرائع نے جو اعداد و شمار پیش کئے ہیں ا








