ٹوکیو ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاکس مارکیٹ میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔یو ایس سٹاک انڈیکس 0.7فیصد گرنے کے بعد ایم ایس سی آئی براڈ سیٹ انڈیکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا۔امریکی ڈالر کی ین کے مقابلے شرح تبادلہ میں 0.3 فیصد گراوٹ آنے کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کا مرکزی نکئی 255 انڈیکس میں 1.5فیصد کمی آئی۔ایشیاءمیں ملائشیا برسا سٹاک …
ین کے مقابلے امریکی ڈالرکی شرح تبادلہ میںکمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاکس مارکیٹ میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔یو ایس سٹاک انڈیکس 0.7فیصد گرنے کے بعد ایم ایس سی آئی براڈ سیٹ انڈیکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا۔امریکی ڈالر کی ین کے مقابلے شرح تبادلہ میں 0.3 فیصد گراوٹ آنے کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کا مرکزی نکئی 255 انڈیکس میں 1.5فیصد کمی آئی۔ایشیاءمیں ملائشیا برسا سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے سوا تمام ایشیائی مارکیٹس میں پیر کو مندی چھائی رہی۔








