لندن ۔ 26 اپریل (اے پی پی) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بائرن میونخ کو فرسٹ لیگ میں زبردست مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا دیا۔ آسنسیو نے 57ویں منٹس میں گول کر کے میڈرڈ کو برتری دلائی تھی اور ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔
یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل، ریال میڈرڈ نے بائرن میونخ کو فرسٹ لیگ میں 2-1 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں