36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںیورو فٹ بال چیمپئن شپ،بیلجیئم نے ریپبلک آف آئرلینڈ کو ہرا دیا،ہنگری...

یورو فٹ بال چیمپئن شپ،بیلجیئم نے ریپبلک آف آئرلینڈ کو ہرا دیا،ہنگری اور آئس لینڈ،پرتگال اور آسٹریا کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم

- Advertisement -

پیرس ۔ 19 جون(اے پی پی) یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں نے بیلجیئم نے ریپبلک آف آئرلینڈ کو 3-0 گولز سے ہرا دیا جس سے بیلجیئم کی ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچنے کی امید باقی رہ گئی، ہنگری اور آئس لینڈ جبکہ آسٹریا اور پرتگال کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے حیران کن طور پر پنالٹی پر گول کرنے کا موقع گنوا دیا جس کی وجہ سے میچ برابر رہا۔ فرانس میں یورو ٹائٹل کے حصول کے سلسلے جاری جنگ میں گروپ ای کے میچ میں بیلجیئم کی ٹیم نے شاندار کھیل کی بدولت ریپبلک آف آئرلینڈ کو 3-0 گولز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9230

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں