یورپین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین سٹاک مارکیٹ میں بہتر صورتحال اور کورونا لاک ڈاﺅن میں کمی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.8 فیصد بڑھ کر 6118.26 پوائنٹ پر آرہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 4634.68 پوائنٹ جبکہ فرینکفرٹ …

لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین سٹاک مارکیٹ میں بہتر صورتحال اور کورونا لاک ڈاﺅن میں کمی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.8 فیصد بڑھ کر 6118.26 پوائنٹ پر آرہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 4634.68 پوائنٹ جبکہ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 11552.99 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں