نیویارک ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کےلئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگرثابت نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔ جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی دستبرداری کے بعد یورپی ملکوں نے ایران کی برآمدات و درآمدات سے متعلق رقم کی …
یورپی میکنزم کارگرثابت نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا،جواد ظریف

مزید خبریں
نیویارک ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کےلئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگرثابت نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔ جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی دستبرداری کے بعد یورپی ملکوں نے ایران کی برآمدات و درآمدات سے متعلق رقم کی ادائیگی کے عمل کو آسان بنانے کےلئے ایک خصوصی میکنیزم کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس سسٹم کے ذریعے ایران کے ساتھ قانونی لین دین کی ترغیب دلائی جاسکے۔








