پیرس۔27نومبر (اے پی پی):یورپی پارلیمنٹ نے یورپی کمیشن کی نئی ٹیم کی منظوری دے دی، جس کی سربراہی جرمنی کی ارسلا وان ڈیر لیین کر رہی ہیں جو بطور صدر اپنی دوسری پانچ سالہ مدت پوری کریں گی۔ شنہوا کے مطابق قانون سازوں نے حمایت میں 370، مخالفت میں 282 ووٹ ڈالے اور 36 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ یورپی کمیشن کی نئی ٹیم یکم دسمبر کو …
یورپی پارلیمنٹ نےیورپی کمیشن کی نئی ٹیم کی منظوری دے دی

مزید خبریں
پیرس۔27نومبر (اے پی پی):یورپی پارلیمنٹ نے یورپی کمیشن کی نئی ٹیم کی منظوری دے دی، جس کی سربراہی جرمنی کی ارسلا وان ڈیر لیین کر رہی ہیں جو بطور صدر اپنی دوسری پانچ سالہ مدت پوری کریں گی۔
شنہوا کے مطابق قانون سازوں نے حمایت میں 370، مخالفت میں 282 ووٹ ڈالے اور 36 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ یورپی کمیشن کی نئی ٹیم یکم دسمبر کو چارج سنبھالے گی۔








