برسلز ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں اتفاق کر لیا گیا ہے کہ بریگزٹ میں تاخیر ممکن ہو سکتی ہے۔ اس دوران بریگزٹ مذاکراتی عمل میں لندن حکومت اور یورپی یونین میں پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ برسلز میں ہونے والے اس اجلاس میں یورپی رہنماو¿ں نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر اضافی رقوم فراہم …
یورپی یونین نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے اضافی رقوم کی فراہمی پر اتفاق کر لیا

مزید خبریں
برسلز ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں اتفاق کر لیا گیا ہے کہ بریگزٹ میں تاخیر ممکن ہو سکتی ہے۔ اس دوران بریگزٹ مذاکراتی عمل میں لندن حکومت اور یورپی یونین میں پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ برسلز میں ہونے والے اس اجلاس میں یورپی رہنماو¿ں نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر اضافی رقوم فراہم کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ اس تناظر میں یورپی رہنماو¿ں نے مشترکہ حکمت عملی کو اہم قرار دیا ہے۔








