یورپی یونین کا گمراہ کن اطلاعات کی فراہمی کا الزام

برسلز ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے واٹس ایپ کی خریداری میں سماجی میل جول کی ویب سائیٹ فیس بک پر گمراہ کن اطلاعات کی فراہمی کا الزام عائد کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے کہاہے کہ 19ارب ڈالر کی اس خریداری میں فیس بک نے گمراہ کن معلومات فراہم کی تھی۔یورپی یونین کی انتظامی شاخ نے کہاہے کہ فیس بک کو …

برسلز ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے واٹس ایپ کی خریداری میں سماجی میل جول کی ویب سائیٹ فیس بک پر گمراہ کن اطلاعات کی فراہمی کا الزام عائد کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے کہاہے کہ 19ارب ڈالر کی اس خریداری میں فیس بک نے گمراہ کن معلومات فراہم کی تھی۔یورپی یونین کی انتظامی شاخ نے کہاہے کہ فیس بک کو اس ضمن میں ”بیان اعتراض“ بھیج دیا گیاہے اورکہا گیاہے کہ2014میں اس نے کمیشن کو غلط معلومات فراہم کی تھیں۔

Leave a Reply