لندن ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکا کی دیگر ملکوں کے ساتھ تجارتی کشیدگی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.03 فیصد کم ہوکر 1200.4 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 0.30 ڈالر (0.02 فیصد) بڑھ کر 1207 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ …
یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکا کی دیگر ملکوں کے ساتھ تجارتی کشیدگی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.03 فیصد کم ہوکر 1200.4 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 0.30 ڈالر (0.02 فیصد) بڑھ کر 1207 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1198.43 ڈالر فی اونس رہے۔








