یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی ہلاکتیں پانچ ہزار سے بڑھ گئی ہیں، یو این ایچ سی آر

جینیوا ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ایچ سی آر نے کہاہے کہ رواں برس کے دوران بحیرہ روم عبور کر کے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی ہلاکتیں پانچ ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ ادارے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر کو بھی بحیرہ روم میں مہاجرین سے بھری دو ربڑ کی کشتیوں کی غرقابی …

جینیوا ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ایچ سی آر نے کہاہے کہ رواں برس کے دوران بحیرہ روم عبور کر کے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی ہلاکتیں پانچ ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ ادارے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر کو بھی بحیرہ روم میں مہاجرین سے بھری دو ربڑ کی کشتیوں کی غرقابی میں تقریباً ایک سو افریقی مہاجرین کی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔

Leave a Reply