یوم تشکر،گورنرسندھ اور قائد حزب اختلاف سندھ کی مزار قائد پر حاضری

کراچی۔ 16 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی بھی ان کے ہمراہ تھے بعدازاں گورنرسندھ نے مہمانوں کے کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے

مزید خبریں