یوم دفاع کے موقع پرپاک بحریہ کا نیا ویڈیو کلپ جاری

اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نیا ویڈیو کلپ جاری کر دیا، ویڈیو کلپ میں شہدائے پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دھرتی ماں کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو پاک بحریہ کا سلام ہے۔ مادروطن کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے آفیسرز …

اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نیا ویڈیو کلپ جاری کر دیا، ویڈیو کلپ میں شہدائے پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دھرتی ماں کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو پاک بحریہ کا سلام ہے۔ مادروطن کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔