کراچی۔6 ستمبر(اے پی پی)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیئے ۔ فرائض سنبھالنے والے گارڈز 3خواتین سمیت 46 کیڈٹس پر مشتمل ہے۔ایئر وائس مارشل شکیل غضنفرستارہ امتیاز(ملٹری) تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ مہمان خصوصی نے فاتحہ خوانی …
یوم دفاع کے موقع پر مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

مزید خبریں
کراچی۔6 ستمبر(اے پی پی)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیئے ۔ فرائض سنبھالنے والے گارڈز 3خواتین سمیت 46 کیڈٹس پر مشتمل ہے۔ایئر وائس مارشل شکیل غضنفرستارہ امتیاز(ملٹری) تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ مہمان خصوصی نے فاتحہ خوانی کی اور مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔








