یوم مزدورکے سلسلہ میں سٹیٹ بینک سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

یوم مزدورکے سلسلہ میں سٹیٹ بینک سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):یوم مزدورکے سلسلہ میں سٹیٹ بینک سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان کے تحت سٹیٹ بینک یکم مئی 2026ء (جمعہ) کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔