یونیورسٹی آف پنجاب پوٹھوہار کیمپس کے طلباء و اساتذہ کا قومی اسمبلی دورہ، ایوان کی کارروائی کا مشاہدہ

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):یونیورسٹی آف پنجاب پوٹھوہار کیمپس کے طلباء و اساتذہ نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا اور ایوان کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ پیر کو قومی اسمبلی آمد پر ڈپٹی اسپیکر نے وفد کا خیرمقدم کیا جبکہ اراکینِ اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران طلباء و اساتذہ نے پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل اور ایوان کی کارروائی کے مختلف مراحل …

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):یونیورسٹی آف پنجاب پوٹھوہار کیمپس کے طلباء و اساتذہ نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا اور ایوان کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ پیر کو قومی اسمبلی آمد پر ڈپٹی اسپیکر نے وفد کا خیرمقدم کیا جبکہ اراکینِ اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران طلباء و اساتذہ نے پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل اور ایوان کی کارروائی کے مختلف مراحل کو قریب سے دیکھا۔

مزید خبریں