27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرائنی فوج نے نئی فوجی کارروائی شروع کی ہے، روس نواز باغی

یوکرائنی فوج نے نئی فوجی کارروائی شروع کی ہے، روس نواز باغی

- Advertisement -

کیف ۔ 2 جون(اے پی پی) مشرقی یوکرائن میں متحرک روس نواز باغیوں کے مطابق یوکرائنی فوج نے باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں ایک نئی کارروائی شروع کی ہے۔ باغیوں کی جانب سے یہ الزام اس لحاظ سے بھی درست معلوم ہوتا ہے، کیوں کہ مشرقی یوکرائن میں تعینات غیرملکی مبصرین نے بھی مشرقی یوکرائن میں بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی اطلاعات دی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ حکومتی فورسز ڈونیٹسک ایئرپورٹ کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہیں ہیں۔ باغی جنوری 2015 سے اس ایئرپورٹ پر قابض ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7204

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں