- Advertisement -
کیف۔ 4 جون(اے پی پی) اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں تنازع کے دوران یوکرینی فوج اور روس نواز باغیوں دونوں ہی کی جانب سے بڑے پیمانے پر اغوا اور تشدد کے واقعات سرزرد ہوئے ہیں۔ادارے کے مطابق 9400 افراد اس لڑائی کے دوران مارے گئے۔ماضی میں بھی باغیوں کی جانب سے تشدد کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں کہ لیکنب کیئف میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اقوامِ متحدہ نے نے واضح الفاظ میں یوکرین کے سکیورٹی اداروں پر بھی تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7617
- Advertisement -