یوکوہاما میں ایکسپرس ٹرین ٹرک کو حادثہ، ایک شخص ہلاک 32 زخمی

ٹوکیو۔ 6 ستمبر (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے نواحی علاقے یوکوہاما میں ایک ریلوے پھاٹک پر ٹرین ٹرک ست ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے ہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکپسریس ٹرین کا تصادم دن 11 بجکر 40 منٹ پر کیکیو لائن کاناگاوا شِن ماچی سٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک پر ہوا جب ایک تیز رفتار ٹرک اس …

ٹوکیو۔ 6 ستمبر (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے نواحی علاقے یوکوہاما میں ایک ریلوے پھاٹک پر ٹرین ٹرک ست ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے ہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکپسریس ٹرین کا تصادم دن 11 بجکر 40 منٹ پر کیکیو لائن کاناگاوا شِن ماچی سٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک پر ہوا جب ایک تیز رفتار ٹرک اس کے سامنے آگیا حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک جبکہ 32 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والا شخص ترک ڈرائیور تھا زخمیوں میں ٹرین ڈرائیور شامل ہے۔

مزید خبریں