یو ایس اوپن، عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، رافیل نڈال، جوویلفرائیڈ سونگا اور گیل مونفلس کی فتوحات برقرار مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ہسپانوی نامور ٹینس سٹار رافیل نڈال، فرانس کے جو ویلفرائیڈ سونگا اور فرانس کے ہی گیل مونفلس اپی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکا کے ریان ہیریسن، سپین کے نکولس الماگرو، کروشیا کے مارین کلک اور …

نیویارک ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ہسپانوی نامور ٹینس سٹار رافیل نڈال، فرانس کے جو ویلفرائیڈ سونگا اور فرانس کے ہی گیل مونفلس اپی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکا کے ریان ہیریسن، سپین کے نکولس الماگرو، کروشیا کے مارین کلک اور جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

Leave a Reply