واشنگٹن ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیرکے حوالے سے اقوام متحدہ میں رائے شماری کے نتیجہ میں امن مذاکرات مزیدمشکل ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز سماجی میل جول کی ویب سائٹ”ٹوئٹر“پر جاری ہونے والے ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس رائے شماری کے نتیجہ میں صورتحال پیچیدہ ہوگئی ہے ۔
یہودی بستیوں کی تعمیرکے حوالے سے اقوام متحدہ میں رائے شماری کے نتیجہ میں امن مذاکرات مزیدمشکل ہوگئے،ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں