ےوتھ کرکٹ کلب اٹک نے فرینڈلی میچ میں فرینڈز یونائیڈ الیون مینا بازار کو 4وکٹو ں سے شکست دے کرفتح حاصل کرلی

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اٹک ۔ 27 اگست (اے پی پی) ےوتھ کرکٹ کلب اٹک نے فرینڈز یونائیڈ الیون مینا بازار کو چار وکٹو ں سے شکست دے کر فرینڈلی میچ میں فتح حاصل کرلی, ےوتھ الیون کی جیت میں نمایا کردار اد اکرتے ہوئے اوپنر بلے باز قائد خان نے دھواں دار بلے باز ی کرتے ہوئے25 بالوں پرآٹھ چوکوں کی مدد سے 45سکور بنانے کے علاوہ ایک وکٹ حا صل کی جب کے ان کے علاوہ ےوتھ الیون کے کپتان مدثر عباس نے دو اوور میں پانچ سکور دے کر چار وکٹیں حاصل کیں ۔