اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنےسےصنعتی ترقی میں بھی تیزی آگئی،جولائی تااکتوبربڑی صنعتوں کی ترقی کی شرح 5.46 فیصد بڑھی ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہےکہ اکتوبرمیں بڑی صنعتوں کی نموگزشتہ اکتوبرکےمقابلےمیں 6.6فیصدرہی۔
معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنےسےصنعتی ترقی میں بھی تیزی آگئی،جولائی تااکتوبربڑی صنعتوں کی ترقی کی شرح 5.46 فیصد بڑھی ہے،اسدعمر

مزید خبریں