‏ہیلتھ کارڈ ایک انقلاب ہے ،ڈاکٹر نوشین حامد

61
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا، ‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ‏ہیلتھ کارڈ ایک انقلاب ہے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی صحت کارڈ کے ذریعے نہ صرف شہریوں کو مفت علاج مہیا کیا جا رہا ہے بلکہ دیہی اور پسماندہ علاقوں تک ہسپتالوں کا جال بچھ جائے گا۔